8 Light and Shadow" Hand shadows, Pakistan

in hive-185836 •  5 days ago 

السلام علیکم ،

میں اج اس مقابلے میں دوبارہ حاضر ہوئی ہوں۔ہاتھوں کی مدد سے مختلف قسم کے جانوروں اور شیپس کے سائے بنا کے۔

ہاتھوں کی مدد سے سائے میں بنایا گیا کتا

20250625_135133.jpg

انگلیوں کی مدد سے بنایا گیا دل

20250625_135307.jpg

ایک ہرن کی شکل

20250625_135217.jpg

بکرے

20250625_135406.jpg

ہاتھوں کو جوڑ کے بنایا گیا عقاب

20250625_135143.jpg

ہم اپنے بچپن کے زمانے میں اس طرح سے بہت ساری اشکال بنایا کرتے تھے اور ایک دوسرے کے ساتھ کھیلتے تھے اور دوسرا بچہ سوچ کے بتاتا کہ ہم نے کس شکل کو سائے میں دکھایا ہے۔اج کل کے بچوں میں کے ہاتھوں میں مختلف قسم کے گیجٹس ہیں انہیں اس طرح کے کھیلوں کا کچھ بھی نہیں پتا مگر میری پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ اپنے بچپن کے کھیل اپنے بچوں کو بھی سکھاؤں۔

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7yMx5E9x3yRnKvqHCxsDfZaKJAkoeB1ALFUP2XeSSF18qzQRabPCtf7WS1AmMTY1ryvRgcos2iAWuQuFXs4Ny21yDagq9y.webp

میں امید کرتی ہوں کہ اپ کو بھی میرے بنائے گئے سائے پسند ائیں گے۔
@fennyescober,@goodybest,@annoying
, کیا اپ حضرات بھی ہمارے ساتھ اس مقابلے میں شرکت کریں گے؟

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Greetings, friend @hafsasaad

Shadow plays have become a classic, as they never go out of style. Even though the light is dim in the photos, they're still interesting.

Thank you for joining the contest.

Participant #7

اس طرح سے ہاتھوں کے سائے بنا کے کھیلنا ہمارے بچوں کی بھی پسندیدہ ہوبی بن گئی ہے۔